کراچی: مین لائن کی مرمت، اتوار کو کئی علاقوں میں گیس پریشر کم
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ شیر شاہ میں 24 انچ قطر کی قطر مین لائن پر مرمت کے باعث اتوار 18 اکتوبر کو کراچی کے کئی علاقوں میں گیس پریشر کم رہ سکتا ہے۔
موضوع
gas supply سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔