کپاس کی آمد 7.5 فیصد بڑھی، ٹیکسٹائل بحران مزید گہرا
15 اکتوبر تک جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد 7.53 فیصد اضافے سے 40 لاکھ 81 ہزار گانٹھ ہو گئی، مگر صنعت کے مطابق تقریباً 500 جننگ فیکٹریاں اور 150 سے زائد ٹیکسٹائل ملیں بند پڑی ہیں۔
موضوع
ginning سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔