Margalla Newsکھیل
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی میں ازبکستان کو 5-1، کبڈی میں نیپال کو 58-43 سے شکست
پاکستان • افغانستان • خطہ
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی میں ازبکستان کو 5-1، کبڈی میں نیپال کو 58-43 سے شکست
ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے ازبکستان کو 5-1 سے شکست دی، جبکہ کبڈی ٹیم نے نیپال کے خلاف 58-43 سے کامیابی حاصل کی۔