واشک آپریشن: 5 عسکریت پسند ہلاک، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک میں 12 اور 13 اکتوبر کی درمیانی رات انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن میں پانچ عسکریت پسند ہلاک کر دیے۔
موضوع
intelligence-based operation سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔