مواد پر جائیں

موضوع

media regulation

media regulation سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

پاکستان

پیمرا: دھماکوں، حملوں کی لائیو کوریج پر پابندی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو دھماکوں، فائرنگ اور دہشت گرد حملوں سمیت 'ناخوشگوار' واقعات کی براہ راست نشریات اور ری براڈکاسٹ سے اجتناب کرنے کا حکم دیا ہے۔ چینلز کو صرف متعلقہ محکمہ یا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تصدیق شدہ معلومات نشر کرنے اور ٹائم ڈیلے میکانزم استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔