Margalla Newsافغانستان
روس افغان صحت کے شعبے میں تکنیکی تعاون بڑھانے پر تیار، جلالی–مراشکو ملاقات
پاکستان • افغانستان • خطہ
روس افغان صحت کے شعبے میں تکنیکی تعاون بڑھانے پر تیار، جلالی–مراشکو ملاقات
افغان وزیرِ صحت نور جلال جلالی اور روسی وزیرِ صحت میخائل مراشکو نے ادویات، ویکسین، طبی آلات، عملے کی تربیت اور جدید طبی ٹیکنالوجی پر تعاون بڑھانے پر بات کی؛ ماسکو نے تکنیکی تعاون وسعت دینے کی آمادگی ظاہر کی۔