پی ایس ایل 12 کا آغاز 18 مارچ، نیلامی 23 جنوری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعے کو پی ایس ایل کے 12ویں ایڈیشن کا پری سیزن روڈ میپ جاری کیا، جس کے مطابق لیگ 18 مارچ سے 2 مئی تک کھیلی جائے گی اور پلیئر آکشن 23 جنوری کو ہوگا۔
موضوع
player auction سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔