Margalla Newsپاکستان
کچ کے ردیگ میں مسلح افراد کے داخلے اور سکیورٹی کیمپ پر حملے کی اطلاعات، متضاد بیانیے سامنے آگئے
پاکستان • افغانستان • خطہ
کچ کے ردیگ میں مسلح افراد کے داخلے اور سکیورٹی کیمپ پر حملے کی اطلاعات، متضاد بیانیے سامنے آگئے
مقامی ذرائع نے مند کے ردیگ علاقے میں مسلح افراد کے داخلے، ناکے قائم کرنے اور سکیورٹی کیمپ پر حملے کی اطلاع دی، جبکہ ایک الگ سکیورٹی ذرائع پر مبنی رپورٹ میں سرحدی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا۔