احسن اقبال: پہلا پاکستانی خلاباز 25 نومبر کو
وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں کہا کہ پاکستان کا پہلا خلاباز 25 نومبر کو چین کے خلائی مرکز سے مشن پر روانہ ہوگا؛ امیدوار پائلٹ زیشان علی اور خرّم داؤد ہیں۔
موضوع
space سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔