باجوڑ، بنوں: فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور بنوں میں بدھ کو نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے دو الگ واقعات میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جبکہ باجوڑ میں دو افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور فرار ہیں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
موضوع
targeted attack سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔