افغانستان اور ایران کا سرحدی تجارت اور ٹرانزٹ بڑھانے پر تبادلہ خیال
ہرات، فراہ اور نیمروز کے گورنروں نے ایرانی پارلیمانی وفد سے ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سرحدی راستوں اور سامان کی نقل و حرکت بہتر بنانے پر بات کی۔
موضوع
تجارت سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔