پاکستان ریلوے میں ایمرجنسی، چھٹیاں منسوخ
پاکستان ریلوے نے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایت پر محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے محکمے بھر میں ایمرجنسی نافذ کر کے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔
موضوع
train accidents سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔