Reuters کے مطابق Anthropic کی فائلنگ میں بتایا گیا ہے کہ Broadcom نے کمپنی کو 42 ارب ڈالر تک financing facility فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جسے compute infrastructure اور TPU-based capacity کی لیزنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ رقم زیادہ سے زیادہ دستیاب facility ہے، لازماً پوری رقم فوری قرض نہیں۔ معاہدہ Anthropic کے بڑے AI infrastructure commitments کا حصہ ہے۔
