مواد پر جائیں
زیرِ پیش رفتلائیو

حسن خیل: مسلح گروپ سے منسوب بیان میں چھاپہ مار ٹیم کے 5 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ

مسلح گروپ سے منسوب OSINT بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حسن خیل، پشاور میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران پانچ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی۔

تحریر مارگلہ نیوز ڈیسک

شائع شدہ

1 منٹ مطالعہ

اصل OSINT بیان (جوں کا توں، غیر مصدقہ دعویٰ):

چھاپہ مار ٹیم کے پانچ اہلکار ہلاک متعدد زخمی

آج شام چار بجے سے ولایت پشاور ولسوالی ایف آر پشاور حسن خیل میں سی ٹی ڈی فوج اور کمانڈوز نے جانبازوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی، مجاہدین نے بروقت کارروائی کا آغاز کیا، جہاں فوج کی ایک بکتر بند گاڑی راکٹ لانچر کا نشانہ بنی۔ گاڑی کو نکالنے کی کوشش کرنے والے کمانڈوز کو نے دوبارہ فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس میں دو اہلکار ہلاک اور باقی زخمی ہوئے ۔ ہلاک شدہ اہلکاروں کی لاشیں کئی دیر تک پڑی رہیں۔ باہر سے دیگر جانبازوں نے اطلاع پاکر محاصرہ توڑنے کے لئے فوج کو گھیر کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس میں مزید 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ جس کے نتیجے میں بزدل دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوا اور تمام جانباز خیر و عافیت کے ساتھ محفوظ مقام تک پہنچ گئے۔

بدھ 30 ستمبر 2026 17 ربیع الثانی 1448 ء

یہ متن ایک فریق کے دعوے کے طور پر شائع کیا گیا ہے۔ پانچ ہلاکتوں، متعدد زخمیوں، بکتر بند گاڑی کو راکٹ لگنے یا تمام مسلح افراد کے محفوظ نکلنے کی آزاد یا سرکاری تصدیق تاحال دستیاب نہیں۔

خبر کی ٹائم لائن

اشاعت اور اپ ڈیٹ کی ٹائم لائن

  1. شائع

خبر کا لنک: https://margallanews.com/story/hasan-khel-raid-team-five-killed-osint-claim-2026-09-30?lang=ur