مواد پر جائیں

موضوع

معاشی تعاون

معاشی تعاون سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

افغانستان

افغانستان بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں انتہائی خوش حساب ہے، ایک ریال بھی بقایا نہیں: ایرانی وزیر توانائی

ایران کے وزیر توانائی عباس علی آبادی نے کابل کے دورے کے بعد کہا کہ افغانستان نے ایران سے درآمد کردہ بجلی کی ادائیگی باقاعدگی سے کی ہے اور تہران کا بجلی کی فروخت کی مد میں کوئی بقایا نہیں۔ دو ہزار میگاواٹ بجلی کی ممکنہ فراہمی پر بھی بات چیت ہوئی۔