نیلم: وین کھائی میں گرنے سے 4 بچے جاں بحق
آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے ناگدر میں ہفتے کی صبح مدرسے جانے والے بچوں کی وین 500 میٹر گہری کھائی میں گر گئی، جس سے چار بچے جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔
موضوع
Azad Kashmir سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔