باڑہ: سڑک کنارے 6 نامعلوم لاشیں برآمد
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے کالا خیل میں سڑک کنارے گولیوں سے چھلنی چھ نامعلوم لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت اور ہلاکت کے حالات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔
موضوع
BRA سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔