معاہدۂ بدر: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا دفاعی شراکت دار
پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا نے بدھ 21 اکتوبر کو دوحہ میں "بدر مفاہمتی یادداشت" پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد دفاعی پیداوار، عسکری صلاحیتوں، تربیت اور تحقیق میں تعاون بڑھانا ہے۔
موضوع
Badr accord سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔