لندن: ٹی ٹی پی کی مدد پر نوجوان کو قید
مشرقی لندن کے 18 سالہ یوسف شاہ کو القاعدہ کے حامیوں کو خفیہ کرپٹو عطیات کا طریقہ بتانے اور کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے سائبر سکیورٹی گائیڈ تیار کرنے سمیت دہشت گردی کے پانچ جرائم میں کنگسٹن کراؤن کورٹ نے 20 اکتوبر کو چار سال دو ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
