فاٹا کی حیثیت پر بحث سے معدنیات پر شکوک بڑھیں گے: فضل
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق فاٹا کو دوبارہ وفاق کے انتظام میں دینے پر غور کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبائلی عوام میں یہ شبہ پیدا ہو سکتا ہے کہ نظر علاقے کی معدنیات پر ہے۔
