Margalla Newsپاکستان
چلاس کے قریب جی بی اسکاؤٹس کی گاڑی پر فائرنگ، تین سکیورٹی اہلکار زخمی
پاکستان • افغانستان • خطہ
چلاس کے قریب جی بی اسکاؤٹس کی گاڑی پر فائرنگ، تین سکیورٹی اہلکار زخمی
بشیداس زیرو پوائنٹ کے قریب شیر نالہ میں جی بی اسکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ سے ایک اسکاؤٹس اہلکار اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام نے حملہ آوروں کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔