کے پی میں ایمرجنسی مجبوری میں لگائی: شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو گوجرانوالہ میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے وفاق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے پر مجبور ہوا۔
موضوع
Gujranwala سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔