بلوچستان: ٹی ٹی پی کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاع
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے کلی نسائی میں ہفتے کو سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں ٹی ٹی پی کے سینیئر کمانڈر عادل شاہ عرف درویش کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
موضوع
Hub سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔