مواد پر جائیں

موضوع

JIT

JIT سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

پاکستان

میر رضا قتل: کمیشن نے پولیس تفتیش کو ناکام قرار دے دیا

کراچی کے نوجوان کاروباری میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش کو 'سنگین ناکامی' قرار دیتے ہوئے آئی ایس آئی، آئی بی، رینجرز اور این سی سی آئی اے پر مشتمل جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کی ہے۔