Margalla Newsخطہ
مکہ دفاعی اتحاد کا ریاض میں ہنگامی اجلاس، اجتماعی دفاعی وعدوں پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ
پاکستان • افغانستان • خطہ
مکہ دفاعی اتحاد کا ریاض میں ہنگامی اجلاس، اجتماعی دفاعی وعدوں پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ
دفتر خارجہ کے مشترکہ بیان کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے ریاض میں اجلاس کے دوران اجتماعی دفاعی وعدوں پر عملی عملدرآمد کی طرف فوری پیش رفت کا فیصلہ کیا، جبکہ پاکستان کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو اتحاد کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا۔