میسی کا جادو، انٹر میامی ایم ایل ایس پلے آف میں
لیونل میسی کے شاندار کردار کی بدولت انٹر میامی نے نیویارک سٹی ایف سی کو 2-0 سے ہرا کر مسلسل تیسری بار امریکی میجر لیگ سوکر کے پلے آف میں جگہ پکی کر لی۔ گول جرمن بیرٹیرامے اور رودریگو ڈی پال نے کیے۔
موضوع
Lionel Messi سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔