مواد پر جائیں

موضوع

Malakand Division

Malakand Division سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

کاروبار

ملاکنڈ ڈویژن: ٹیکس میں مزید چھوٹ کی امیدیں دم توڑ گئیں

ایک سینئر سرکاری عہدیدار کے مطابق وفاقی حکومت ملاکنڈ ڈویژن میں یکم جولائی سے نافذ ٹیکسوں میں مزید کوئی چھوٹ یا نرمی دینے کے حق میں نہیں، جبکہ اگلے مرحلے میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔