مالدیپ کے صدر معیزو 11 سال بعد پاکستان پہنچ گئے
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 20 سے 22 اکتوبر تک تین روزہ سرکاری دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچ گئے؛ یہ 11 برس میں کسی مالدیپی صدر کا پہلا دورۂ پاکستان ہے۔
موضوع
Mohamed Muizzu سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔