Margalla Newsپاکستان
پاکستانی فوج کا دعویٰ: بلوچستان میں 21 ستمبر سے کارروائیوں میں 33 عسکریت پسند ہلاک
پاکستان • افغانستان • خطہ
پاکستانی فوج کا دعویٰ: بلوچستان میں 21 ستمبر سے کارروائیوں میں 33 عسکریت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان میں 21 ستمبر سے مختلف کارروائیوں کے دوران 33 عسکریت پسند مارے گئے، جن میں نوشکی اور آپریشن شعبان کی کارروائیاں شامل ہیں۔