الیکٹرک گاڑیوں پر صرف 1 فیصد سیلز ٹیکس، وزیراعظم کی منظوری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی 2026-31 کے مسودے کی منظوری دیتے ہوئے بیٹری الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کر کے 1 فیصد کرنے پر اتفاق کیا ہے؛ پالیسی اب آئی ایم ایف اور وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروط ہے۔
