صدر زرداری کا دورۂ جرمنی، تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ
دفتر خارجہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری 22 سے 24 اکتوبر تک جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ جرمن صدر، اعلیٰ قیادت اور کاروباری شخصیات سے دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون پر بات کریں گے۔
موضوع
Pakistan-Germany relations سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔