سینیٹ: سابق ارکان بلیو پاسپورٹ رکھ سکیں گے
سینیٹ نے پیر کو وہ بل منظور کر لیا جس کے تحت مدت پوری کیے بغیر رخصت ہونے والے سابق ارکانِ پارلیمنٹ بھی سرکاری بلیو پاسپورٹ رکھ سکیں گے، جبکہ ان کے اہلِ خانہ کو یہ سہولت دینے کا بل واپس لے لیا گیا۔
موضوع
Passports Act 1974 سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔