ڈیرہ اسماعیل خان: رامک کے قریب بس سے مسافر اغوا
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رامک کے قریب انڈس ہائی وے پر نامعلوم مسلح افراد نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات تونسہ شریف سے راولپنڈی جانے والی ایک بس روک کر سات سے آٹھ مسافروں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔
موضوع
Ramak سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔