امبانی کی جیو کا 3.2 ارب ڈالر کا آئی پی او، نیا ریکارڈ متوقع
ٹیک کرنچ کے مطابق مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز کی ڈیجیٹل کمپنی جیو پلیٹ فارمز اسٹاک مارکیٹ سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر تک جمع کرنا چاہتی ہے، جو بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او ہو سکتا ہے۔ سبسکرپشن 21 اکتوبر کو کھلے گی۔
