یمن: حوثی میزائل حملہ، 50 سے زائد اہلکار ہلاک
یمن کے صوبہ شبوہ میں عتق شہر کے قریب سکیورٹی اہلکاروں کے تربیتی کیمپ پر حوثیوں کے میزائل حملے میں مقامی حکام کے مطابق 50 سے زائد اہلکار ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے ہیں۔
موضوع
Shabwa سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔