ٹی ٹی پی کا وزیرستان، تونسہ میں حملوں کا دعویٰ
کالعدم ٹی ٹی پی نے جمعے کو جاری کی گئی ویڈیوز میں جنوبی وزیرستان کی دو فوجی چوکیوں اور جنوبی پنجاب کے تونسہ شریف میں حملوں کا دعویٰ کیا ہے، جن کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔
موضوع
Tiarza سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔