8 امریکی ریاستوں کا اوپن اے آئی پر مقدمہ
آئیووا، کینساس اور ایریزونا سمیت امریکا کی آٹھ ریاستوں نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمات دائر کر دیے ہیں، جن میں الزام لگایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے نوعمروں سمیت صارفین کو خود کو یا دوسروں کو نقصان پہنچانے کی ترغیب دی۔
