Margalla Newsپاکستان
سعودی عرب میں 30 سے 40 ہزار پاکستانی فوجی تعینات، ڈرون و میزائل دفاع میں معاونت: رائٹرز
پاکستان • افغانستان • خطہ
سعودی عرب میں 30 سے 40 ہزار پاکستانی فوجی تعینات، ڈرون و میزائل دفاع میں معاونت: رائٹرز
رائٹرز نے ایک پاکستانی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ سعودی عرب میں 30 سے 40 ہزار پاکستانی فوجی تعینات ہیں جو زمینی سرحدوں کے دفاع اور ڈرون و میزائل حملوں کو روکنے میں معاونت کر رہے ہیں۔