مواد پر جائیں

موضوع

diabetes

diabetes سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔

پاکستان

ٹائپ 1 ذیابیطس کی انسولین کی قلت، سپلائی رکی

پارلیمانی سیکرٹری صحت نیلسن عظیم نے جمعے کو قومی اسمبلی کو بتایا کہ ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی انسولین کی ایک قسم جرمن مینوفیکچرر کی جانب سے سپلائی روکنے کے باعث پاکستان میں کم پڑ گئی ہے۔