خضدار میں 5.9 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے
بلوچستان کے ضلع خضدار اور ملحقہ علاقوں قلات اور سوراب میں ہفتے کی صبح 5.9 شدت کا زلزلہ آیا، تاہم ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
موضوع
earthquake سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔