انڈس ہائی وے پر 25 افراد اغوا، پانچ تاحال یرغمال
ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ہائی وے پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مسلح افراد نے دو گاڑیوں سے کم از کم 25 افراد اغوا کر لیے، جن میں سے پولیس ذرائع کے مطابق پانچ تاحال ان کے قبضے میں ہیں۔
