کیچ میں سڑک منصوبے کے دو انجینئر تین دن سے لاپتا
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر کام کرنے والے دو انجینئر، سید ثقلین شاہ بخاری اور ضیاء الرحمٰن، پیر 19 اکتوبر سے لاپتا ہیں؛ انہیں آخری بار ناگ بازار بس ٹرمینل پر دیکھا گیا تھا۔
موضوع
missing persons سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔