ٹی ٹی پی سے دوبارہ مذاکرات کا مطالبہ
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے قائم 48 رکنی ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے نائب سربراہ خان مرجان نے ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ سے دوبارہ مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔
موضوع
peace talks سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔