بجلی صارفین پر نیا بوجھ: 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ستمبر 2026 کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین سے 2.5624 روپے فی یونٹ اضافی وصولی کی اجازت مانگ لی ہے، جس پر نیپرا 29 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
موضوع
power generation سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔