اوتھل: کوچ اور منی بس میں تصادم، 12 جاں بحق
بلوچستان کے علاقے اوتھل میں جمعے کو کوئٹہ کراچی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور منی بس کے آمنے سامنے تصادم میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور تقریباً 22 زخمی ہو گئے۔
موضوع
road accident سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔