فنانس ڈویژن نے وفاقی مالیاتی انتظام میں اصلاحات کے لیے خصوصی ماہرین لانے کا عمل شروع کیا ہے۔ مقصد محصولات و اخراجات کی پیش گوئی، بجٹ عملدرآمد، مالی ڈیٹا کے تجزیے اور رپورٹنگ کو بہتر بنانا ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزارتوں، ڈویژنز اور خودمختار اداروں کے بجٹ و اخراجات کے تجزیے، indicative ceilings اور performance-based budgeting پر بھی توجہ دی جائے گی۔
