Margalla Newsپاکستان
اسلام آباد کے E-12 میں تقریباً 750 کنال زمین واگزار، ترقیاتی کام تیز کرنے کا اعلان
پاکستان • افغانستان • خطہ
اسلام آباد کے E-12 میں تقریباً 750 کنال زمین واگزار، ترقیاتی کام تیز کرنے کا اعلان
سی ڈی اے کے مطابق E-12 میں تقریباً 750 کنال حاصل شدہ زمین واگزار کرائی گئی ہے جسے منظور شدہ لے آؤٹ پلان کے تحت ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔