Margalla Newsپاکستان
گلگت بلتستان میں 17.2 ارب روپے کا دیہی ترقی و موسمیاتی لچک منصوبہ
پاکستان • افغانستان • خطہ
گلگت بلتستان میں 17.2 ارب روپے کا دیہی ترقی و موسمیاتی لچک منصوبہ
54.24 ملین یورو کے منصوبے کا ہدف 43,200 گھرانے ہیں؛ پانی و صفائی کی 216 اسکیمیں، چھوٹے ہائیڈرو پاور اور موسمیاتی مزاحم رہائش بھی شامل ہے۔