گلشنِ حدید: موبائل شاپ سے 70 لاکھ کے فون چوری
دکان کے مالک کے مطابق چھ مسلح ملزمان نے رات تقریباً 4 بجے ایس کے موبائل شاپ کے تالے توڑ کر 70 لاکھ روپے سے زائد کے فونز چرا لیے؛ پولیس کا مؤقف دستیاب نہیں۔
موضوع
crime سے متعلق مارگلہ نیوز کی رپورٹنگ، تازہ معلومات اور پس منظر۔