مواد پر جائیں

روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد آمد پر روسی وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا۔

تحریر مارگلہ نیوز ڈیسک

شائع شدہ

تازہ کاری

1 منٹ مطالعہ

روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد آمد پر روسی وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا۔

یہ کسی بھی روسی وزیر داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی اشتراک کو مزید فروغ دینے کے امور پر اہم بات چیت ہوگی۔

روسی وزیر داخلہ اپنے دورۂ پاکستان کے دوران پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے امکانات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ اس دورے کو پاکستان اور روس کے درمیان ادارہ جاتی روابط اور سکیورٹی تعاون کے فروغ کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے

خبر کی ٹائم لائن

اشاعت اور اپ ڈیٹ کی ٹائم لائن

  1. شائع

  2. اپ ڈیٹ

خبر کا لنک: https://margallanews.com/story/mn-2026-10-12-russian-interior-minister-kolokoltsev-pakistan-visit?lang=ur

اگلا قدم

پاکستان کی مزید خبریں

سیکشن کھولیں

اس سیکشن کی مزید تازہ خبریں Latest میں دیکھیں۔